IRYS ٹیسٹ نیٹ ٹیوٹوریل
Irys ایک Layer-1 ڈیٹا چین ہے جو روایتی Layer-1 ماڈلز سے آگے نکل جاتا ہے اور AI کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے۔
کم لاگت اسٹوریج لیئر کو ہائی پرفارمنس، EVM-مطابقت رکھنے والے ایگزیکیوشن لیئر (IrysVM) کے ساتھ ملا کر، Irys ڈیٹا کو پروگرام ایبل بناتا ہے۔
فنڈنگ تقریباً 19 ملین ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔
1: فاسٹ سے ٹوکن لینا
فاسٹ پر جائیں، اپنا ایڈریس ڈالیں، کیپچا مکمل کریں اور "Claim" دبائیں۔
ہر 24 گھنٹے میں ایک بار لے سکتے ہیں۔
2: Galxe quests
جو بھی quests دستیاب ہیں سب مکمل کر لیں۔
پوائنٹس کلائم کرنے کے لیے G ٹوکن گیس کی ضرورت ہوتی ہے۔
ایکسچینج سے G خرید کر چین پر نکلوائیں یا دوسری چینز سے بریج کریں۔
ہر کلائم پر تقریباً 2.5 G گیس لگتی ہے۔
2.1: ٹائپنگ گیم
"Play SpriteType 5 times (daily)" پر کلک کریں۔
دوبارہ کلک کرنے سے گیم کھل جائے گی۔
والٹ کنیکٹ کریں → Start دبائیں۔
جو ٹیکسٹ دکھایا جائے بالکل ویسے ہی ٹائپ کریں (سپیسز بھی لگائیں)۔
نیچے ٹائم منتخب کریں۔
ختم ہونے کے بعد لازمی "Submit to Leaderboard" دبائیں ورنہ کاؤنٹ نہیں ہوگا!
5 بار مکمل کریں → Galxe پر واپس → Refresh → پوائنٹس لے لیں۔
ایڈوانس ٹائپنگ quests
"SpriteType Achievement Quests" کھولیں
50 → 150 → 300 → 500 → 1000 ٹائپنگ سیشنز
2.2: Galxe کوئز
"Irysverse quiz" → Start
جوابات: D A C A C C
2.3: ڈیلی quest
"Step into the Irysverse" پر کلک → نیا ٹیب کھلے گا → Galxe پر واپس آکر Refresh کریں → مکمل!
ہر روز یاد سے کریں۔
2.4: 4 منی گیمز
"Play.Irys and get to the advanced tier in all 4 games"
کلک کریں → منی گیمز پورٹل کھلے گا
اب 8 گیمز ہیں، ہمیں صرف quest والی 4 چاہیئں
ہر گیم میں Advanced tier تک پہنچنا لازمی ہے
ہر 24 گھنٹے میں ری سیٹ ہو جاتی ہیں
باقی گیمز بھی کھیل سکتے ہیں!
مزید ایکٹوٹی کے لیے سرکاری پورٹل پر جائیں
(اوپر ایکو سسٹم، نیچے آفیشل quests)